شجاع خانزادہ کے قتل کی کوشش پہلے بھی کی ،خود کش حملہ آور کو شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر پہنچایا تھا، سب سے زیادہ معاونت مقامی ساتھیوں نے کی
سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ قتل کیس میں گرفتار ملزم قاسم معاویہ کا دوران تفتیش انکشاف
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 22:11
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ قتل کیس میں گرفتار ملزم قاسم معاویہ نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ پہلے بھی شجاع خانزادہ کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی خود کش حملہ آور کو موٹر سائیکل پر شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر پہنچایا تھا اور سب سے زیادہ معاونت مقامی ساتھیوں نے کی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو شجاع خانزادہ قتل کیس میں گرفتار ملزم قاسم معاویہ نے جسمانی ریمانڈ کے دوران سی ٹی ڈی کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔
ملزم قاسم معاویہ نے بتایا کہ پہلے بھی شجاع خانزادہ پر حملہ کی کوشش کی تھی 6 اگست سے پہلے خودکش حملہ آور کو شادی خان پہنچایا مگر شجاع خانزادہ اپنے ڈیرے سے جلدی نکلنے کے باعث بچ گئے۔ قاسم معاویہ نے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ خودکش حملہ اور کو موٹر سائیکل کے ذریعے شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر پہنچایا اور اسے پہنچانے کے بعد موٹر سائیکل ڈیرے پر ہی چھوڑ دی تھی۔ ملزم نے بتایا کہ شجاع خانزادہ پر حملے میں سب سے زیادہ معاونت مقامی ساتھیوں نے کیمزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.