اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو زندگی ، دعاؤں کے ثمر کے طور پر عطا فرمائی ہے، ملک اللہ بخش
،خلوصِ دل سے مانگی جانے والی تمام دعائیں شرفِ قبولیت پاتی ہیں۔ اپنے رب سے ہمیشہ دعا کرتے رہیں کہ وہ ہمیں دو جہانوں میں سر خرو فرمائے، ادبی نشست سے خطاب
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 22:16
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء)اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو زندگی ، دعاؤں کے ثمر کے طور پر عطا فرمائی ہے۔ خلوصِ دل سے مانگی جانے والی تمام دعائیں شرفِ قبولیت پاتی ہیں۔ اپنے رب سے ہمیشہ دعا کرتے رہیں کہ وہ ہمیں دو جہانوں میں سر خرو فرمائے۔ ان خیالات کا اظہار مدینہ منورہ میں گزشتہ تین دہائیوں سے مقیم پاکستانی مصنف ملک اللہ بخش کلیار نے بہاول پور رائیٹرز فورم کے زیر اہتمام منعقدہ ادبی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
مصنف نے نبی محترم آقاء نامدار محمد مصطفی احمد مجتبیٰ حضور صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عطا کردہ دعاؤں کا مجموعہ” مستجاب دعائیں“ اور قرانِ حکیم سے ماخوذ مترجم آیات پر مبنی کتاب ”اسرارِ دل“ پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے اصرار کیا کہ ایمان کی قوت کے لئے اظہارِ زبان کے ساتھ ساتھ اقرار قلب سے بھی ادا ہونا ضروری ہے جس کی ہدایت رب ذوالجلال خود فرماتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.