پا کستان میں پو لیو کے خا تمہ کے لیئے کی جا نی والی کو ششیں قا بل تحسین ہیں ،قبا ئلی علاقو ں میں سیکیو رٹی صورتحال بہتر ہو نے سے وائرس کے خاتمہ میں مدد مل ر ہی ہے
ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کے سربراہ ڈاکٹر جین مارک اولائیو کی امر یکی میڈ یا سے گفتگو
پیر 5 اکتوبر 2015 14:08
اسلا م آ باد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء)دنیا میں پولیو کے خاتمے کے لیے کام کرنے والے ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کے سربراہ ڈاکٹر جین مارک اولائیو نے پاکستانی حکومت کی جا نب سے قبائلی علاقوں سمیت ملک بھر میں پولیو کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا ہے۔امر یکی میڈ یا کی رپو رٹ کے مطا بق ڈاکٹر جین مارک اولائیو نے کہا کہ خا ص طور پر قبا ئلی علا قوں میں سیکیو رٹی صو رت حا ل بہتر ہو نے کا با عث پو لیو کے خا تمہ کے لیئے کی جا نے والی کو ششیں قا بل تعر یف ہیں۔
امر یکی میڈ یا نے پاکستان میں سرکاری سطح پر انسداد پولیو کے قومی ہنگامی آپریشن مرکز کے رابطہ کار ڈاکٹر رانا صفدر علی کے حوا لے سے کہا کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اب تک سامنے آنے والے کیسوں کی تعداد میں 80 سے 85 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جو کہ حو صلہ افزاء امر ہے اور آئندہ تین سے چار ماہ کے دوران اس وائرس کے پھیلاوٴ پر قابو پا لیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.