حکومت قائمہ کمیٹی سے منظور سائبر کرائم بل پرغور کرے ، اس میں عوام کے جان و مال کا بھی خیال رکھا جائے، فریقین کے تحفظات دور کئے جائیں
پختونخوا سول سوسائٹی کے سربراہ قمر نسیم اور ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی سربراہ نگہت دادا کی پریس کانفرنس
بدھ 7 اکتوبر 2015 22:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) پختونخوا سول سوسائٹی کے سربراہ قمر نسیم اور ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی سربراہ نگہت دادا نے کہا ہے کہ حکومت قائمہ کمیٹی سے منظور شدہ الیکٹرانکس سائبر کرائم بل پرغور کرے ، اس میں عوام کے جان و مال کا بھی خیال رکھا جائے اور اس حوالے سے متعلقہ فریقین کے تحفظات دور کئے جائیں۔ وہ بدھ کو یہاں نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے تھے ۔
انہوں نے کہاکہ حکومت کی طرف سے قائمہ کمیٹی سے منظور شدہ الیکٹرانکس سائبر کرائم بل جو سول سوسائٹی، عوام، ہیومن رائٹس اور میڈیا کیلئے نقصان دہ ہے، ہمیں لگتا ہے کہ قائمہ کمیٹی کو بھی اسے دوبارہ پڑھنے اور اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس بل کی مخالفت نہیں کرتے، ہم تو اس کے حق میں ہیں، قائمہ کمیٹی سے منظور شدہ بل سول سوسائٹی ، عوام، ہیومن راٹس اور میڈیا کیلئے نقصان دہ ہے، اس پر قائمہ کمیٹی کو دوبارہ غور کرنا چاہیے اور جب یہ بل قومی اسمبلی میں پیش ہوا تو وہ اس کو مزید مشورے اور غور و فکر سے منظور کیا جائے، ہم چاہتے ہیں کہ سب مل کر فیصلہ کریں، سول سوسائٹی ، ہیومن راٹس کو بھی مشورے میں شامل کیا جائے، کیونکہ اس بل میں کسی قسم کا بالغ نابالغ میں فرق نہیں کیا گیا، سب کیلئے قانون برابر کر دیا ہے جو کہ انسانی حقوق کے خلاف ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.