کوئٹہ میں ایک شخص کا اقدام خودکشی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

بدھ 7 اکتوبر 2015 23:12

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک شخص کا اقدام خودکشی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا کوئٹہ کے علاقے پشتون باغ میں محمد یونس نامی شخص نے گھرانوں وجوہات کی بناء پر خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کی کوشش کی جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔