کسان پیکج پر موثر عملدرآمد کیلئے جلد بلوچستان کا دورہ کروں گا؛وزیر اعظم نواز شریف
جمعرات 8 اکتوبر 2015 15:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست ہے،کسان پیکج پر موثر عملدرآمد کیلئے جلد بلوچستان کا دورہ کروں گا۔
(جاری ہے)
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق جمعرات کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان عبد المالک نے یہاں وزیر اعظم سے ملاقات کی ہیں جس میں بلوچستان کی امن وامان اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،وزیراعلیٰ عبد المالک نے وفاق کی جانب سے صوبائی حکومت کی مکمل تعاون کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ،وزیراعلیٰ نے ناراض بلوچ کو قومی دھاڑے میں شامل اور ہتھیاروں پھینکنے والوں کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی مراعات پر تفصیلی بریفنگ دی ،وزیراعظم نے کہا کہ صوبے کی ترقی اور امن وامان کی بحالی ترجیح ہے ،موجودہ حکومت بلوچستان کی ترقی کو اپنے ایجنڈے میں سرفہرست رکھا ہے،صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ،انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورت حال بہتر ہوئی ہے ،بلوچستان خوشحالی کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے،وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت نے کسانوں کے مسائل حل کرنے کیلئے سنجیدہ ہے اور ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے ،کسان پیکج پر موثر عملدرآمد کیلئے جلد بلوچستان کا دورہ کروں گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.