آبادی کے تناسب سے صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں‘ جام مہتاب حسین ڈہر
جمعرات 8 اکتوبر 2015 20:28
کراچی ۔ 8 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ آبادی کے تناسب کی بنیاد پر لوگوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور صوبہ سندھ میں ضلع کی سطح پر صحت کی سہولیات کا نظام دیگر صوبوں کے مقابلے میں کافی بہتر ہے۔ یہ بات انہوں نے غذائی سیل کے کلفٹن دفتر میں یو ایس ایڈ کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
یو ایس ایڈ ایس ایس کی چیف آف پروگرام ڈاکٹر نبیلہ علی نے صوبائی وزیر صحت کو پروگرام کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس پروگرام کے تحت صوبہ سندھ کے 15 اضلاع میں زچہ و بچہ کی صحت اور غذائیت کی بہتری پر کام کیا جا رہا ہے۔ جام مہتا ب حسین ڈہر نے صوبہ سندھ کی عوام کے لئے یو ایس ایڈ کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ سندھ کے 15 اضلاع میں زچہ و بچہ کی صحت کو بہتر بنانے پر کام جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.