بلدیاتی انتخابات میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پربراہ راست انتخابات کیلئے ، پنجاب میں مرحلہ وار انتخابات کیخلاف ایک نوعیت کی مختلف درخواستوں پر کارروائی مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ
جمعہ 9 اکتوبر 2015 15:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پربراہ راست انتخابات کے لیے اور پنجاب میں مرحلہ وار انتخابات کے خلاف ایک نوعیت کی مختلف درخواستوں پر کارروائی مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک سمیت دیگر تنظیموں کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کی ۔
درخواست گزاروں کے وکیل اشتیاق چودھری اور انیس ہاشمی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 140کے تحت بلدیاتی انتخابات سمیت ہر قسم کے انتخابات میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے امیدواروں کا ا نتخاب لازم ہے لیکن پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس جاری کیا جس کی شق 13کے تحت بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والی خواتین اقلیتوں کسان اور نوجوان کی مخصوص نشستوں خفیہ رائے شماری کے ذریعے انتخاب کی بجائے سلیکشن کا طریقہ کار وضح کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.