زمبابوے نے آئرلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیکر 3میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 12:35
ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے آئرلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیکر 3میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی ،219رنز کا ہدف زمبابوین ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان پر ایک اوور پہلے حاصل کرلیا ، اروین60 جبکہ سکندر رضا بھی 60رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔
ہرارے میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو آ ئرلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 219رنز بنائے وکٹ کیپر ولسن نے 70رنز کی شاندار ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی جبکہ جوائز نے 53رنز بنا کر نمایاں رہے۔ آئرلینڈ کی پہلی دو وکٹیں 39رنز پر گر گئی تھی کپتان پورٹر فیلڈ صرف 9رنز بنا سکے سٹرلنگ نے 23رنز بنائے مائیک برائن 23رنز ناٹ آؤٹ رہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.