پاکستان سمیت دنیابھر میں 10اکتوبرکوذہنی بیماری سے آگاہی کا دن منایاگیا
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 15:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 10اکتوبرکو ذہنی بیماری سے بچاؤ اور آگاہی کا دن منایا گیا۔دنیا بھر میں ہر چوتھا شخص ذہنی الجھنوں کا شکار ہے۔ پاکستان میں تو ذہنی امراض میں مبتلا مریضوں کے اعدادوشمار ہی موجود نہیں کیونکہ لوگ نفسیاتی علاج سے کتراتے ہیں۔ماہرین کے مطابق ذہنی امراض میں مبتلا افراد دوسروں کو ہراساں کرنے کے بجائے عدم توجہ ، تحفظ ،اور غیر مناسب رویوں کی باعث مشکلات سے دوچار ہوجاتے ہیں۔
ذہنی امراض میں زیادہ تر ڈپریشن،رویوں میں تبدیلی، گھبراہٹ اور خوف جیسے عوامل انسان کی نفسیات کو متاثر کرتے ہیں ۔انہی عوامل کے پیش نظر ہر سال 10 اکتوبر کو دنیا بھر میں ذہنی صحت کا دن منایا جاتا ہے۔ اس ضمن میں گزشتہ ڈھائی دہائی سے انسانی نفسیات پر کام کرنے والے ڈاکٹر اقبال آفریدی نے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ذہنی امراض لا علاج نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.