کامونکے، ڈی ایس پی سی آئی اے عمران عباس چڈھر کا ٹیم کے ہمراہ چھاپہ، ماجو گینگ کے تین ارکان گرفتار، قبضے سے نقدی، اسلحہ، مال مسروقہ برآمد
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 19:22
کامونکے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) ڈی ایس پی سی آئی اے عمران عباس چدھڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ، ماجد عرف ماجو گینگ کے تین ارکان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے تین پسٹل ، موٹر سائیکل اور نقدی ایک لاکھ بیس ہزار روپے برآمد کرلئے، گرفتار کئے گئے ملزمان میں امجد سکنہ مسلم چک، منیر حسین سکنہ کسوکی روڈ چونگی نمبر سات کامونکے اور ماجدسکنہ لدھے والا وڑائچ شامل ہیں، ملزمان درجنوں سنگین مقدمات میں ا شتہاری ہیں۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے تین مخالفین کو بذریعہ آتشی اسلحہ قتل بھی کر چکے ہیں،ڈی ایس پی سی آئی اے عمران عباس چدھڑ نے بتایا کہ بینک سے کیش نکلوانے والے لوگ ان کے ظلم و تشدد کا نشانہ بنتے ملزمان کا ایک ساتھی رقوم نکلوانے والے شخص کی ریکی کر کے اپنے دیگر ساتھیوں کو اس کی نقل و حرکت سے مطلع کرتا ہے جو بذریعہ موٹر سائیکل راستے میں مذکورہ شخص کو اسلحہ کے زور پر روکتے اور کیش چھین کر فرار ہوجاتے اور مزاحمت پر فائرنگ کر کے مضروب کرنے سے بھی دریغ نہ کرتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.