پولیس اور عوام کا چولی دامن کا ساتھ ہے پولیس عوام کے تعاون کے بغیر مکمل امن قائم نہیں کر سکتی، ڈی ایس پی الپوری سرکل ریاض خان
اتوار 11 اکتوبر 2015 17:51
الپوری ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اکتوبر۔2015ء ) شانگلہ ڈی ایس پی الپوری سرکل ریاض خان نے کہا ہے کہ پولیس اور عوام کا چولی دامن کا ساتھ ہے پولیس عوام کے تعاون کے بغیر مکمل امن قائم نہیں کر سکتی،آمن وآمان قائم رکھنے میں عوام پولیس کے ساتھ تعاون کریں،عوامی تعاون ہی سے علاقے میں پایہ دار امن برقرار رہے گا وہ گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول الپوری میں لیزان کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی الپوری سرکل ریاض خان نے لیزان کمیٹیوں کا ایک اجلاس بمقام گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول منعقد کیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شانگلہ میں مکملامن ہیں اور پایہ دارامن کو برقرار رکھنے کیلئے عوام پویس کے ساتھ تعاون کریں لیزان کمیٹیاں ہر ویلج کی سطح پر ہو گی جو تجرباتی طور پر ایک سال کیلئے قائم ہوگی امن وامان کی حوالے سے ان کمیٹیوں کام انفارمیشن،رجسٹریشن،اور مساجد اور مدارس میں منافرت پھلانے والوں کی نشاندہی کرنا ہوگی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.