کاشتکار شملہ مرچ کی پنیری کی کاشت رواں ماہ مکمل کریں، محکمہ زراعت پنجاب
پنیری کی کاشت کیلئے پانی کی اچھے نکالی والی زرخیر میرا زمین کا انتخاب کیا جائے، ترجمان
پیر 12 اکتوبر 2015 18:53
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ شملہ مرچ کی پنیری کی کاشت کو رواں ماہ مکمل کیا جائے، شملہ مرچ کی پنیری کی کاشت کیلئے پانی کی اچھے نکاس والی زرخیز میرا زمین کا انتخاب کیا جائے۔
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق شملہ مرچ کی پنیری کی کاشت اکتوبر میں مکمل کرنا اس لئے ضروری ہے کہ کاشت کے لئے پنیری صحیح وقت پر کاشت ہوجائے۔
شملہ مرچ میں حیاتین اے، بی، سی اور معدنی نمکیات آئرن، چونا اور فاسفورس کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کے لئے بہت مفید ہیں۔ شملہ مرچ کی پنیری کی کاشت کے لئے زمین کی تیاری کے لئے کھیت میں ایک بار مٹی پلٹنے والا ہل چلا کر اچھی طرح ہموار کرلیں۔ 15 سے 20 ٹن گوبر کی گلی سڑی کھاد فی ایکڑ ڈالیں اور ہل چلا کر زمین میں ملا دیں۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.