توانائی، زراعت، انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹ سمیت متعدد شعبوں میں چین کا تعاون پاکستان کی اقتصادی ترقی میں معاون ہو رہا ہے، خرم دستگیر خان
46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے چین پاکستان میں ایک اقتصادی کوریڈور کی تعمیر کر رہا ہے ، پاکستان میں معاشی انقلاب برپا ہو گا،وفاقی وزیر کا تقریب سے خطاب
پیر 12 اکتوبر 2015 19:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئیر خرم دستگیر خان نے پاکستان کی معاشی ترقی میں عوامی جمہوریہ چین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی، زراعت، انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹ سمیت بہت سے شعبوں میں چین کا تعاون پاکستان کی اقتصادی ترقی میں معاون ہو رہا ہے۔ 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے چین پاکستان میں ایک اقتصادی کوریڈور کی تعمیر کر رہا ہے جس سے پاکستان میں معاشی انقلاب برپا ہو گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں چین کے سب سے بڑے فرٹیلائیزر گروپ کی طرف سے پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے سلسلہ میں ہونے والی ایک تقریب میں کیا ۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی اس تقریب میں مہمان خصوصی خرم دستگیر خان کے علاوہ عوامی جمہوریہ چین کے نائب سفیر ژاؤ لی جیانگ، چین کے سب سے بڑی فرٹیلائیزر گروپ کی مینجنگ ڈائرکٹر میڈم لیاؤ ہوئی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت فوڈ سیکورٹی رجب علی خان بلوچ نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.