ایم ڈبلیوایم کے سیکرٹری سیاسیات کی قیادت میں وفد کی وزیر مملکت مذہبی امور سے ملاقات ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
حکومت لاپتہ حجاج بارے درست معلومات حاصل کرنے کے لیے سفارتی ذرائع اور خارجی تعلقات استعمال کرے، ناصر شیرازی کا مطالبہ
پیر 12 اکتوبر 2015 21:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی کی قیادت میں ایک مرکزی وفد نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات سے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد نے وفاقی وزیر کو اپنی تشویش سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ سانحہ منیٰ کے الخراش واقعہ میں جو لوگ ابھی تک لاپتا ہیں ان میں ملت تشیع کے گرانقد قدر عالم دین اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنما حجت الاسلام والمسلمین علامہ فخر الدین بھی شامل ہیں۔
ایم ڈبلیو ایم نے مختلف ذرائع سے ان کے بارے معلومات حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے لیکن ابھی تک مصدقہ اطلاعات تک رسائی حاصل نہیں ہو سکی۔حکومت سے ہماری درخواست ہے کہ ان کے بارے درست معلومات حاصل کرنے کے لیے سفارتی ذرائع اور خارجی تعلقات استعمال کرے تاکہ ان کے اہل خانہ کے اضطراب میں کمی اور ملت تشیع میں موجود ان کے عقیدت مندوں کو سکون حاصل ہو۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.