کشمیر گیمز T20کرکٹ ٹورنامنٹ‘ کشمیر جمخانہ دھیرکٹ نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
منگل 13 اکتوبر 2015 15:01
باغ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء)کشمیر گیمز T20کرکٹ ٹورنامنٹ میں کشمیر جمخانہ دھیرکٹ نے ینگ ایگلز باغ کی ٹیم کو 105رنزسے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ کشمیر جمخانہ دھیرکوٹ کی جانب سے عبدالباسط نے,83مدثر عجاز74، جبکہ راجہ لیاقت نے40رنز سکور کیے۔ راجہ مدثر عجاز کو شاندار آلراوٴنڈر کارکردگی دیکھانے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
چئیرمیں کشمیر جمخانہ نیئر شہزاد عباسی کی دبئی سے ٹیم کو فتح پر مبارکباد۔ کشمیر گیمز T20کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوائرٹر فائنل باغ کالج گراوٴنڈ میں کشمیر جمخانہ دھیرکوٹ اور ینگ ایگلز کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ کشمیر جمخانہ کرکٹ کلب کے کپتان تیمور عباسی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور کشمیر جمخانہ کی جانب سے اوپنر عبدالباسط اور مدثر عجاز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے عبدالباسط نے9چوکوں اور4چھکوں کی مدد سے82رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ راجہ مدثر عجاز نے برک رفتارجارہانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 6جھکوں اور سات چوکوں کی مدد سے74رنز کی شاندار اننگز کھیلی اسکے علاوہ راجہ لیاقت نے40رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اسطرح کشمیر جمخانہ نے مقررہ20اورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر210 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.