تمام مکاتب فکراپنے درمیان محبت ، رواداری اور افہام و تفہم کی فضا قائم کرنے کے لئے خلوص دل سے کوششیں کریں، اس حوالے سے علماء اکرام کا کردار بہت اہم ہے، ملک میں امن اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے بین المسالک کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی کا اجلاس باقائدگی سے بلایا جائے گا
وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر امین الحسنات کا اجلاس سے خطاب
منگل 13 اکتوبر 2015 16:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر امین الحسنات نے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکراپنے درمیان محبت ، رواداری اور افہام و تفہم کی فضا قائم کرنے کے لئے خلوص دل سے کوششیں کریں۔ اس حوالے سے علماء اکرام کا کردار بہت اہم ہے۔ منگل کو ان خیالات کا اظہارانھوں نے محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ علماء کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
وزیر مملکت نے کہا کہ ملک میں امن اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے بین المسالک کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی کا اجلاس باقائدگی سے بلایا جائے گا۔اجلاس کے شرکاء نے ایک اعلامیہ پر اتفاق کیا جس میں کہا گیا کہ ایک دوسرے کے مسالک کے اکابرین کا احترام کیا جائے گا۔علماء خطباء اور مصنفین اپنی تقریروں میں توازن و اعتدال پیدا کریں گے اور ایسے اشتعال انگیز بیانات اور تحریروں سے احتراز کریں گے جن سے دوسروں کی دل آزاری ہو سکتی ہو۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.