بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا
افریقہ کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل
منگل 13 اکتوبر 2015 17:45
اندور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل بدھ کو ہولکر کرکٹ سٹیڈیم، اندور میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے 18 اکتوبر کو راجکوٹ چوتھا 22 اکتوبر کو چنائی ‘ پانچواں اور آخری ون ڈے 25 اکتوبر کو ممبئی میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے دھونی الیون کو5 رنز سے شکست دی تھی۔ `
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.