سیاست صرف امراء کا کھیل اور جمہوریت استحصالی اشرافیہ کی یرغمال ہے‘ تحریک عوامی حقوق
پاکستان میں سیاست غریب اور آم آدمی کے لیے نو گو ایریا ہے‘عظیم طارق کی سندھ کے صدر شہزد احمد رند سے گفتگو
منگل 13 اکتوبر 2015 18:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) تحریک عوامی حقوق پاکستان کے صدر عظیم طارق نے کہا ہے کہ سیاست صرف امراء کا کھیل اور جمہوریت استحصالی اشرافیہ کی یرغمال ہے،پاکستان میں سیاست غریب اور آم آدمی کے لیے نو گو ایریا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک عوامی حقوق سندھ کے صدر شہزاد احمد رندسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پرسیکر یٹری جنرل امجد ایڈووکیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک پارٹی گزشتہ کئی عشروں سے بھٹو کے نام پر سندھ کے غریب ہاریوں اور مزدورں کا استحصال کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں حکومتوں کی تبدیلیسے صرف چند خاندانوں کی جائیدادوں اور بینک بیلنس میں اضافے کے علاوہ کچھ نہیں بدلتا ۔اس موقع پر سیکریٹری اطلاعات زیشان حسن ایڈوکیٹ نے کہا کہ حالیہ ضمنی الیکشن میں جس طرح الیکشن کمیشن کی طرف سے مقرر کی گئی اخراجات کی حد کو پی ٹی آئی اور ن لیگ کی طرف سے جس طرح کروڑوں روپیہ خرچ کر کے قوانین کو پا مال کیا گیا اس سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ تبدیلی اور انقلاب کا شور مچانے والوں کا اصل مسئلہ کسی طرح اقتدار حاصل کرنا ہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.