پنجاب یونیورسٹی آسا کے مطالبے پر ایم فل تھیسز الاؤنس بڑھانے کی منظوری
منگل 13 اکتوبر 2015 18:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن (آسا) کے مطالبے پر پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ایم فل تھیسز سپروائیز الاؤنس پانچ ہزا ر سے بڑھا کرساڑھے سات ہزار روپے کرنے کی منظوری دیدی جبکہ ٹاؤن ۔I اور IIمیں رہائشی سہولیات کی بہتری اور ٹاؤن۔ IIIکے لئے زمین خریدنے کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔
آسا کی مجلس عاملہ کے وفد نے صدر ڈاکٹر حسن مبین عالم ، ئانب صدر پروفیسر ڈاکٹر عابد حسین چوہدری اور سیکریٹری ڈاکٹر محبوب حسین کی قیاد ت میں گزشتہ روز وائس چانسلر کے کمیٹی روم میں ملاقات کی جس میں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر شاہد منیر، اقامتی آفیسر اول پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید، قائم مقام خزانہ دارراؤمحمد شریف اور اقامتی آفیسر دوم ملک محمد ظہیربھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.