تعلیم کے ذریعے ہی اقوام عالم کے چیلنجوں کا مقابلہ کرسکتے ہیں ٗنثار احمد کھوڑو
حکومت بھی تعلیم کے فروغ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے،سینئر وزیر برائے تعلیم کا تقریب سے خطاب
منگل 13 اکتوبر 2015 18:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) اقوام عالم کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے طلباتعلیم سے مسلح ہو کر میدان عمل میں آئیں کیونکہ تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے اور تعلیم کو عام کرنے کے لیے عوام میں شعور پیدا کرنا ہوگا۔ حکومت بھی تعلیم کے فروغ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے ،لیکن حکومت کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت کا ساتھ دیں۔
اِن خیالات کا اظہار صوبائی وزیرتعلیم نثار احمد کھوڑو نے پرسٹین انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (PIMSAT)کے سالانہ کانونشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقعہ پر انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین منور احمد، ایڈوائز عاصم نذیر احمد ، ڈائریکٹر جنرل محمد احمد جان ، فکلٹی ممبران طلباء کے عزیز و اقارب و معززین شہر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.