سندھ ہائیکورٹ نے پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دے دیا
منگل 13 اکتوبر 2015 18:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) سندھ ہائیکورٹ نے پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت کے لیے 20 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔پرائیوٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق درخواست کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کی۔
(جاری ہے)
دوران سماعت درخواستوں گزاروں کی وکیل مہرین ابراہیم نے موقف اختیار کیا کہ قانون کے مطابق نجی اسکول 5 فیصد سالانہ سے زیادہ فیسوں میں اضافہ نہیں کرسکتے۔
بتایا جائے کہ ڈائریکٹراسکول ایجوکیشن نے2001سے اب تک نجی اسکولوں کے خلاف کیا کارروائی کی ہے۔عدالت نے فیسوں میں اضافے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت20 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ درخواست 300سے زائد والدین کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.