
Sindh High Court - Urdu News
سندھ ہائیکورٹ ۔ متعلقہ خبریں

-
سندھ ہائیکورٹ،عدالتوں میں سہولتوں کے فقدان اور مسائل سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ، میئر کراچی نے فوکل پرسنز مقرر کر دیئے
منگل 29 اپریل 2025 - -
محمود آباد میں یوٹیلیٹی کمپنیوں کی جانب سے سڑک کی کھدائی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب
منگل 29 اپریل 2025 - -
ایئر پورٹ خودکش بم دھماکے میں دہشتگردوں کی فنڈنگ کے مقدمے میں ملزم بلال کی درخواست ضمانت منظور
منگل 29 اپریل 2025 - -
سندھ ہائی کورٹ نے سندھ سے ارسا کے نمائندے کی تقرری کی رپورٹ 22 مئی تک پیش کرنے کی ہدایت کردی
منگل 29 اپریل 2025 - -
ٌلاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناعی کے باوجود ملازمین کاجوڈیشل الائونس روکنے پر سخت اظہار برہمی
پیر 28 اپریل 2025 -
سندھ ہائیکورٹ سے متعلقہ تصاویر
-
ججزٹرانسفر کیس کی سماعت کل منگل کو ہوگی،درخواست گزار جواب الجواب جمع کرائیں گے
پیر 28 اپریل 2025 - -
عدلیہ تجاوزات کے خاتمے کا ازخود نوٹس لے، پاسبان
پیر 28 اپریل 2025 - -
ہائیکورٹ کا حکم امتناعی کے باوجود اٹارنی جنرل آفس کے ملازمین کا جوڈیشل الائونس روکنے پر اظہار برہمی
پیر 28 اپریل 2025 - -
سندھ ہائیکورٹ ، کورنگی سیکٹر 41 اے کے گرین بیلٹ پر مبینہ تجاوزات کیخلاف درخواست پرڈی جی کے ڈی اے سے رپورٹ طلب
پیر 28 اپریل 2025 - -
سندھ ہائیکورٹ کاشاہ فیصل کالونی میں پارک کی زمین پر قبضے کیخلاف 22مئی تک تجاوزات کیخلاف کارروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پیر 28 اپریل 2025 - -
ٌسپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت کل (منگل)کوہوگی
اتوار 27 اپریل 2025 -
-
سندھ ہائیکورٹ ، این ای ڈی یونیورسٹی میں غیر قانونی ترقی اور تعیناتیوں کیخلاف درخواست پرسیکریٹری بورڈ آف یونیورسٹیز، و دیگر کو نوٹس جاری
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
سندھ ہائیکورٹ ،مبینہ ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے مقدمے میں گرفتار آئل ٹینکر ڈرائیور کی درخواست ضمانت منظور ،5 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
اگر آسمان سے 10 فرشتے بھی اتر کر آجائیں کہ پاکستان پولیس ہراساں نہیں کریگی تو یقین نہیں آئے گا،جسٹس ظفراحمدراجپوت
پولیس کے کرتوت ہی ایسے ہیں کہ ان پر یقین کرنا مشکل ہے، محکموں کا کام شہریوں کی حفاظت ہے ،یہی ہراساں کرتے ہیں، کسی کا کاروبار تباہ ہوجائے، کسی کی عزت برباد ہوجائے، انہیں ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
اداکار ساجد حسن کے بیٹے پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر
بدھ 23 اپریل 2025 - -
جماعت اسلامی نے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 138 گاڑیاں خریدنے کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی
سندھ ہائی کورٹ نے درخواست کو مسترد کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو گاڑیاں خریدنے کی اجازت دے دی تھی‘درخواست میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے.رپورٹ
میاں محمد ندیم بدھ 23 اپریل 2025 -
-
سندھ ہائی کورٹ نے سائٹ لمیٹڈ کے ایم ڈی کی تقرری کا نوٹی فکیشن آئندہ سماعت تک معطل کردیا
سرکاری ملازم کو میمورنڈم آف ایسوسی ایشن کے تحت ایم ڈی کے عہدے پر تعینات کیا جا سکتا ہے، تاہم موجودہ تقرری بدنیتی پر مبنی ہے،درخواست گزار
بدھ 23 اپریل 2025 - -
دودھ کی قیمت مقرر کرنے کا کیس: سندھ حکومت کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر عدالت برہم
کمشنر کراچی کی جانب سے دودھ کی قیمت مقرر کرتے وقت ڈیری فارمرز کو نہیں سنا جاتا،دودھ کی قیمت ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے مطابق مقرر کی جائیں، درخواست گزار
بدھ 23 اپریل 2025 - -
دودھ کی قیمت ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے مطابق مقرر کی جائیں، درخواست گزار
دودھ کی قیمت مقرر کرنے کا کیس‘ سندھ حکومت کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر عدالت برہم
بدھ 23 اپریل 2025 - -
لاپتہ افراد کیس : سندھ ہائیکورٹ کا پولیس کی کارکردگی پر اظہار برہمی
کورنگی سے لاپتہ شہری عمران اور ظہیر کی واپسی پر عدالت نے درخواست نمٹا دی سماعت کے دوران مصور شاہ کی والدہ عدالت میں روپڑیں اور الزام لگایا کہ انہیں اے ایس آئی محمد خان ... مزید
بدھ 23 اپریل 2025 -
Latest News about Sindh High Court in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sindh High Court. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سندھ ہائیکورٹ سے متعلقہ مضامین
سندھ ہائیکورٹ سے متعلقہ کالم
-
نمرتا کماری سے نوشین کاظمی تک
(شعیب مختار)
-
برنس روڈ فو ڈ اسٹریٹ‘ کراچی کا قدیم ورثہ و شناخت
(شازیہ انوار)
-
نظریہ ضرورت
(سیف اعوان)
-
مچھ اور پاکستان کا اندھا قانون
(سید عباس انور)
-
پی ڈی ایم کا سیاسی رومانس ختم کرنے کا حکومتی منصوبہ ناکام ہو گیا؟
(شعیب مختار)
-
"جےآئی ٹی رپورٹ اور عزیر بلوچ"
(شیخ منعم پوری)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.