لیاری ایکسپریس وے منصوبہ ، رکے ہوئے نارتھ باؤنڈ پر تعمیر شروع کر دی گئی
لیاری ایکسپریس وے منصوبہ کی تعمیر میں متعلقہ اداروں کا کردار قابل تعریف ہے۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی
منگل 13 اکتوبر 2015 18:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدارت میں منعقدہ ایک اجلاس میں لیاری ایکسپریس وے پروجیکٹ کے نارتھ باؤنڈ پر شروع کیے جانے والے تعمیراتی کام اور متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی کے کام کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ضلع غربی میں 800 میٹرخالی ہونے والے حصہ پرکام شروع کر دیا گیا ہے۔
جبکہ ضلع وسطی میں نارتھ باؤنڈ والے حصہ پر تعمیرات کو خالی کرانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ کمشنر نے کہا ہے کہ منصو بہ میں متعلقہ اداروں کی کار کر دگی قابل تحسین ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ لیاری ایکسپریس وے قومی اہمیت کا منصوبہ ہے۔ جو کام رہ گیا ہے متعلقہ اداروں کو چاہئے کہ وہ ذاتی دلچسپی لیں اور اسے جلد از جلد مکمل کر نے میں اپنا کر دار ادا کریں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.