سیکورٹی چیلنجز پر ترکی کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے: آرمی چیف
محمد علی منگل 13 اکتوبر 2015 19:37
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13اکتوبر 2015 ء) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ سیکورٹی چیلنجز پر ترکی کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف کی ترک وزیراعظم اور ترک صدر سے الگ الگ ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر دونوں ممالک کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔
(جاری ہے)
ترک قیادت نے خطے میں امن و امان کے قیام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔
ترک قیادت کا کہنا تھا کہ دونوں برادر قوموں کے درمیان لازوال تعلقات ہیں۔ جبکہ دہشت گردی کو شکست دینے میں پاک فوج کی شاندار قربانیاں اور کامیابیاں ہیں۔ آرمی چیف کی ترک وزیر دفاع اور چیف آف جنرل سٹاف سے بھی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سیکورٹی چیلنجز پر ترکی کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.