سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے بہترین اقدامات کئے گئے ہیں،ہنگری کے سرمایہ کار مواقع سے فائدہ اٹھائیں،موجودہ حکومت نے معیشت کی بہتری کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہنگری کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
منگل 13 اکتوبر 2015 22:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ہنگری کے سفیر اسٹوین سزیبو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ، زراعت، فوڈ پراسیسنگ، سیاحت، ثقافت اور صنعت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ہنگری کے درمیان اچھے دوستانہ تعلقات موجود ہیں۔
ہنگری کے سرمایہ کار پاکستان خصوصاً پنجاب میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔اس وقت پنجاب میں انفراسٹرکچر، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں کئی غیر ملکی کمپنیاں سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان میں معیشت کے استحکام اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے بہترین اقدامات کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.