Live Updates

عمران خان کی یونس خان کو سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانیوالے پاکستانی بلے باز بننے پر مبارکباد

muhammad ali محمد علی منگل 13 اکتوبر 2015 22:36

عمران خان کی یونس خان کو سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانیوالے پاکستانی بلے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13اکتوبر 2015 ء) عمران خان نے یونس خان کو سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز بننے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بلے باز یونس خان نے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز ہونے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے یونس خان کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان کا کہنا ہے کہ شاباز یونس خان، آپ نے جاوید میانداد کا 22 سالہ ریکارڈ توڑا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :