پورے خطے کو شدید خطرات کا سامنا ہے ، بیگم نسیم ولی خان
کشیدگی اور تشدد کے ماحول کو انتہائی وسیع النظر سیاسی سوچ اور بہتر حکمت عملی کے ذریعے پائیدار نتائج کی جانب لے جایا جا سکتا ہے، اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
منگل 13 اکتوبر 2015 22:58
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء )عوامی نیشنل پارٹی ولی کی چیئر پرسن بیگم نسیم ولی خان نے کہا ہے کہ پورے خطے کو شدید خطرات کا سامنا ہے کشیدگی اور تشدد کے ماحول کو انتہائی وسیع النظر سیاسی سوچ اور بہتر حکمت عملی کے ذریعے پائیدار نتائج کی جانب لے جایا جا سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ولی باغ میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری اورنگزیب کاسی ‘ صوبائی جنرل سیکرٹری امان خان اور دیگر بھی موجود تھے ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بیگم نسیم ولی خان کا کہنا تھا کہ اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ کالا باغ ڈیم کی مانند کاشغر گوادر کاریڈور کے روٹ کا مسئلہ صوبوں کے درمیان ایشو بنا ہے اور اس مسئلے کو بھی اس مثبت سوچ کے تحت حل کرنا چاہئے نہ صوبوں کے عوام کے درمیان غلط فہمیاں پیدا ہوں اور نہ کسی صوبے کو حق تلفی کا نقصان کا اندیشہ ہو ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.