ماڈل ایا ن علی پرپھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
جمعرات 15 اکتوبر 2015 11:50
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اکتوبر۔2015ء) کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی جبکہ ان کے وکیل نے بریت کیلئے درخواست دائر کر دی ہے.عدالت نے ماڈل کی بریت کی درخواست پر سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کردی۔جمعرا ت کے روز کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کے لیے ماڈل ایان علی کسٹم عدالت میں پیش ہوئیں۔
سماعت کے دوران ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اپنی موکلہ کی بریت کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں جو کچھ لکھا ہے وہ کسٹم حکام کے لیے لمحہ فکریہ ہے جبکہ ہائی کورٹ نے ایان علی کے خلاف کسٹمز کے تمام الزامات کو رد کردیا ہے۔سماعت کے دوران کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد نے کہا کہ آج بھی اگر تاریخ دے دی تو میڈیا پر آئے گا کہ جج صاحب تاریخ پر تاریخ دیتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.