کینیڈین سٹار یوجینی بوچارڈ کا ٹینس ایسوسی ایشن کیخلاف قانونی جنگ کا آغاز
جمعرات 15 اکتوبر 2015 12:21
نیو یارک (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار15اکتوبر۔2015ء ) کینیڈین ٹینس سٹار یوجینی بوچارڈ نے یو ایس ٹینس ایسوسی ایشن کے خلاف قانونی جنگ کا آغاز کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
2014ء کی ومبلڈن فائنلسٹ اور سابقہ نمبر فائیو کینیڈین ٹینس سٹار بوچارڈ گزشتہ ماہ نیو یارک میں یو ایس اوپن ٹینس کے دوران فزیو تھراپی روم کے باہر سلپ ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے ان کے سر پر شدید چوٹ آئی جس کے بعد وہ نہ صرف یو ایس اوپن سے دستبردار ہوئیں بلکہ جاپان اور چین میں ہونے والے ٹورنامنٹس میں بھی نہ کھیل سکیں ۔
21 سالہ بوچارڈ نے بروکلین ڈسٹرکٹ کورٹ میں مالی دعوی دائر کیا ہےجس میں موقف اختیار کیا کہ وہ یو ایس ٹینس ایسوسی ایشن کی غفلت کی وجہ سے فرش پر سلپ ہوئیں جس کی وجہ سے ان کی رینکنگ 13 پر چلی گئی اور انہیں شدید مالی نقصان ہوا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.