لاہور : وزیر اعظم نواز شریف کا روٹ کلئیر نہ رکھنے پر ٹریفک پولیس کے افسران کو فوری کارروائی کا حکم
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 17 اکتوبر 2015 16:05
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اکتوبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کا روٹ کلئیر نہ رکھنے پر ٹریفک پولیس افسران کو فوری کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے . تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف جھنگ سے لاہور ائیر پورٹ اُترنے کے بعد کینال روڈ کے راستے سے رائے ونڈ جا رہے تھے . کہ اسی دوران ان کے روٹ پر ایک گاڑی داخل ہونے سے سکیورٹی عملے میں کھلبلی مچ گئی.
(جاری ہے)
وزیر اعظم کے سکیورٹی عملے نے ٹریفک پولیس افسران کو فوری کارروائی کا حکم دے دیا ہے جس پر تین سینئیر ٹریفک وارڈنز اور 2 پٹرولنگ آفیسرز کو معطل کر دیا گیا ہے. علاوہ ازیں کینال روڈ اور جیل روڈ کے تمام ٹریفک وارڈنز کو بھی شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے. معطل ہونے والے افسران میں سید اسرار حسین جعفری ، انسپکٹر افضل، محمد آصف اور محمد خرم شامل ہیں.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.