پشین ،بچے کے قتل و زناء کے مقدمے کا فیصلہ، ملزمان کو40,40 سال قید
ہفتہ 17 اکتوبر 2015 22:34
پشین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء) سیشن جج پشین جناب روزی خان بڑیچ نے بچے کے قتل و زناء کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان عبدالحنان،محمد اقبال اور حسام الدین کو 40,40سال قید بامشقت اور مبلغ سات سات لاکھ روپے بطور معاوضہ متوفی کے ورثاء کو ادا کرنے کا حکم دیا گیااستغاثہ کے مطابق ملزمان عبدالحنان،محمد اقبال اور حسام الدین نے کلی بالاوڑی پشین میں مقتول بچے بورجان ولد عبدالنواب کے ساتھ زیادتی کی تھی اور زنا کرنے کے بعد اُسے قتل کرکے نزدیکی غار میں چھپایا گیا تھا جرم ثابت ہونے پر مذکورہ ملزمان کو مندرجہ بالا سزا سنائی گئی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.