ہریتک روشن اور دیپکا پڈکون ”عاشقی3“میں ایک ساتھ نظر آئیں گے؟
اتوار 18 اکتوبر 2015 12:30
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اکتوبر۔2015ء)بولی ووڈ کے معروف اداکار ہریتک روشن اور اداکارہ دیپکا پڈکون کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ عاشقی سیریز کی نئی آنے والی فلم ”عاشقی3“میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اگرچہ ابھی تک اس بیان کے بارے میں فلمساز اور اداکاروں کی طرف سے تصدیق نہیں کی گئی۔ تاہم بولی ووڈ ڈاٹ کام کی طرف سے کیے گئے حالیہ سروے کی رپورٹ کے مطابق دونوں اداکاروں کے پرستار اس حسین جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کریتی سنن مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ کرکٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچنے پر تصاویر وائرل
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ ایم پی اے تنازع، مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع،جسٹس آف پیس کے مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
جواء ایپ تشہیر کیس،یوٹیوبر اقرا ء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
-
بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.