اسٹیٹ بینک نے ICBC بینک پاکستان کو چین کے ساتھ امپورٹ ایکسپورٹ بلز کی براہ راست چینی کرنسی ین میں ادائیگی کی اجازت دیدی
پیر 19 اکتوبر 2015 22:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) ICBC بینک آف چائنا پاکستان کے سربراہ برانسن ژینگ ژیانگ اور مارکیٹنگ ہیڈ محمد شعیب نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں FPCCI کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بینکنگ اینڈ فنانس کے اجلاس میں ایک پریذنٹیشن دیتے ہوئے بتایا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ICBC بینک پاکستان کو چین کے ساتھ امپورٹ ایکسپورٹ بلز کی براہ راست چینی کرنسی ین (RMB) میں ادائیگی کی اجازت دے دی ہے۔
FPCCI کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بینکنگ کے چیئرمین ڈاکٹر اختیار بیگ نے اسے پاکستانی تاجروں اور ایکسپورٹرز کیلئے ایک بہترین سہولت قرار دیا اور بتایا کہ امریکی ڈالر اور یورو کے ذریعے امپورٹ ایکسپورٹ بلوں کی ادائیگی کرنے میں تاجروں کو کرنسی ایکسچینج کا نقصان اٹھانا پڑتا تھا جبکہ براہ راست پاکستانی روپے اور چینی کرنسی میں تجارت کرنے سے کرنسی ایکسچینج نقصان نہیں ہوگا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.