بھارتی رویہ مایوس کن لیکن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ نہیں کریں گے ، شہریار خان
منگل 20 اکتوبر 2015 19:14
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا ہے کہ ہم کرکٹ کا فروغ چاہتے ہیں لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ کا رویہ شدید مایوس کْن تھا، ٹی 20ورلڈ کپ ضرور کھیلیں گے بائیکاٹ کا امکان نہیں ، تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ، بھارت میں جو کچھ ہوا اس سے مزید امید نہیں لگائی جاسکتی ، علیم ڈار کا سیریز چھو ڑ کر جانا اچھی علامت نہیں ۔
نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ دسمبر میں پاک بھارت کرکٹ سیریز سے پْر امید نہیں ہوں اور نہ ہی بھارتی کرکٹ بورڈ حکام سے مزید ملاقات کا امکان ہے. انہوں نے کہا کہ بھارت میں جو کچھ ہو گیا ہے اس کے بعد اب مزید اْمید نہیں لگا سکتے۔ شہریار خان کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو ملاقات کے لیے خود کوشش کرنی چاہئیے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.