دوسرے ٹیسٹ میں ہمارے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ، مصباح الحق
بدھ 21 اکتوبر 2015 15:00
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار21اکتوبر۔2015ء ) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے ٹیسٹ میں کئی غلطیاں کیں مگر دوسرے میچ میں غلطیوں کی گنجائش نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
دبئی میں پریکٹس سیشن کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کل کا میچ انتہائی اہم ہے جس پر ہم بھرپور توجہ دے رہے ہیں ، بولرز اور بیٹسمین سب ہی محنت کررہے ہیں تاہم انگلینڈ اچھی تیاری کے ساتھ آئی ہے اس لیے ہمیں جیتنے کے لیے مزید اچھا کھیل پیش کرنا ہوگا ۔
41 سالہ مصباح کا کہنا تھا کہ انگلینڈ سے اچھے میچز ہورہے ہیں ، ابوظہبی ٹیسٹ میں ہم نے کئی غلطیاں کیں مگر اب مزید غلطیوں کی گنجائش نہیں اس لیے پہلے ٹیسٹ کی غلطیوں کو ٹھیک کررہے ہیں ۔ پاکستانی کپتان کا کہنا تھا کہ غلطیوں سے سیکھنے میں مدد ملتی ہے جب کہ یاسرشاہ مکمل فٹ ہیں اور وہ کل کا میچ کھیلیں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.