ساہیوال،دومختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 28افراد زخمی
پیر 26 اکتوبر 2015 20:51
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء ) دومختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 28افراد زخمی ‘ 8افراد طبی امداد کے بعد سرکاری ہسپتال منتقل‘ 2افراد کی حالت نازک۔
(جاری ہے)
پہلاحادثہ ساہیوال پاکپتن بائی پاس روڈ پرشاہین سی این جی کے سامنے پیش آیا یہاں پرایک بس ڈرائیور کونیند آنے کے باعث سامنے سے آنے والی بس سے ٹکرہوگئی جس کے نتیجہ میں 21افراد زخمی ہوگئے ریسکیو 1122نے اطلاع ملنے پر زخمیوں کوطبی امداد اورشدید زخمیوں سرور‘ شمائلہ‘ ذوالفقار‘ رزاق حسین اوروارث علی کوڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیاجہاں ایک زخمی کی حالت نازک ہے۔
دوسراحادثہ ہڑپہ بائی پاس پر پیش آیا جہاں آئل ٹینکر اوربس کی ٹکر کے نتیجہ میں سات افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو 1122کے عملہ نے طبی امداد دیکر تین شدید زخمیوں شہباز‘ اطہر اور عثمان کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا جہاں ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.