چترال ، مضافاتی گاؤں ہنجول میں زلزلے سیمتاثرہ افراد بے یار و مدد گار کھلے آسمان تلے راست گزارنے پر مجبور
جمعہ 30 اکتوبر 2015 17:04
چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اکتوبر۔2015ء) چترال کے مضافاتی گاؤں ہنجول حالیہ زلزلے سے اسی فی صد تباہ ہوچکا ہے کہ اس گاؤں میں ساٹ سے زیادہ مکانات مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے جبکہ متعدد مکانات کو جزوہ نقصان پہنچا ہے۔یہ گاؤں چترال ٹاؤن سے صرف چار کلومیٹر پر واقع ہے مگر متاثرہ لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ کوئی حاطر حواہ امداد نہیں ہوا ہے۔
اس گاؤں میں ایک بچہ اس وقت جاں بحق ہوا جب وہ سکول سے واپس آکر دوپہر کا کھانا کھا رہا تھا عین اس وقت زلزلہ آیا اور اس کے اوپر چھت گرکر اس کی ہلاکت کا باعث بنا۔زلزلے سے کئی لوگ زحمی ہوئے جو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے مکانات اچانک زمین بوس ہوئے جس کے اندر ان کا سب کچھ جمع پونجی بھی تباہ ہوئی اب کے پاس کچھ بھی نہیں بچا مگر ان کے ساتھ حکومت کی طرف سے وہ امداد نہیں ہوا جو ہوناچاہئے تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.