راولپنڈی میں زیر علاج 82مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی
ہفتہ 31 اکتوبر 2015 16:58
لاہور /راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء )گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج 82مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد رواں برس پنجاب میں اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3ہزار 421سے بھی تجاوز کر گئی ہے ۔
(جاری ہے)
پنجاب حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود راولپنڈی میں ڈینگی کے وار جاری ہیں اور گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 82مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ذرائع محکمہ صحت پنجاب کے مطابق متاثرہ مریضوں میں سے 30ہولی فیملی ہسپتال، 42بے نظیربھٹوہسپتال جبکہ 10مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل ہیں، رواں سال ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 3ہزار421 سے بھی تجاوز کر چکی ہے ۔ جبکہ رواں سال پنجاب بھر میں ڈینگی کے 8مریض دم توڑ چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.