فلم ” ہجرت “ سے فلمسٹار ثناء کا آئٹم سونگ نکالنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا ‘ اداکارہ رابعہ بٹ
جمعرات 5 نومبر 2015 12:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 نومبر۔2015ء) اداکارہ رابعہ بٹ نے کہا ہے کہ میں نے فلم ” ہجرت “ سے فلمسٹار ثناء کا آئٹم سونگ نکالنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا اور نہ ہی میرا فلم ڈائریکٹر سے کوئی جھگڑا ہوا ہے ، ثناء میری سینئر ہے اور میں ان کی بڑی عزت کرتی ہوں ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں فلم ” ہجرت “ میں ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہوں جبکہ ثناء کا صرف ایک آئٹم سونگ ہے ، ایسی باتوں سے میں گھبرا نہیں سکتی میرے خلاف صرف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے ۔ ثناء اور ہدایتکار فاروق مینگل سے میرے اچھے تعلقات ہیں اور دانستہ طور پر ہمارے درمیان غط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
منوج باجپائی نئی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار ادا کریں گے
-
گووندا اورکومل شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھی: سنیتا آہوجا کا انکشاف
-
پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو سیکھی، برطانوی گلوکارہ
-
فلم ’’گھوسٹ اسکول‘‘ کی سندھ میں نمائش پر پابندی؛معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.