کسی بھی اُمیدوار سے ایک پیسہ بھی نہیں لیا، تحریک انصاف کے رہنما کا قرآن پاک پر حلف، فیس بک پر ویڈیو جاری
فہد شبیر اتوار 8 نومبر 2015 00:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7نومبر۔2015ء) تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان جنہیں تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا کیونکہ ان پر بلدیاتی اُمیدواروں سے ٹکٹ کے بدلے پیسے لینے کا الزام ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے فیس بک پر ایک ویڈیو جاری کی یہ جس میں قرآن پاک پر حلف لیتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مخاطب ہیں اور انہوں نے حلف لیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کسی بھی اُمیدوار سے ایک پیسہ بھی نہیں لیا۔
اس موقع پر قرآن پاک پر ہاتھ رکھے ہی انہوں نے اپنی دونوں بیویوں کی رن طلاق کا حلف بھی لیا اگر کوئی ان پر ایک بھی الزام ثابت کر دے۔ انہوں نے ویڈیو میں شیخ رشید اور دیگر رہنماوٴں پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہیں موقع دیا جائے وہ ثابت کر دیں گے کہ این اے56میں تحریک انصاف کیخلاف کون کام کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.