جنوبی کوریا پاکستان سے تانبا و معدنی اشیاء درآمد کریگا
پاکستان سے خام مال درآمد کرنے کیلئے متعلقہ حکام کے ساتھ وفو دکی سطح پر باقاعدہ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع
اتوار 8 نومبر 2015 15:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) جنوری کوریا نے پاکستان سے خام مال درآمد کرنے کیلئے متعلقہ حکام کے ساتھ وفو دکی سطح پر باقاعدہ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جنوبی کوریا پاکستان سے تانبا‘ دھات‘ معدنی اشیاء‘ پھل فروٹ‘ کاٹن دھاگہ اور کپڑا درآمد کرے گا۔
(جاری ہے)
کورین درآمدی ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو تیونک تھامس نے دونوں ممالک میں باہمی تجارت کو بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے تعلقات کو مزید مضبوط اور گہرا بنایا جائے گا۔
دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم صرف 1 . 2 ارب ڈالر ہے جس میں پاکستان کی برآمدات 400 ملین ڈالر اور درآمدت 800 ملین ڈالر ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ جنوبی کوریا کی کل درآمدات 500 بلین ڈالر سے زیادہ ہے جس میں زیادہ تر حصہ خام مال 60 فیصد ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.