پاکستان اورقطرمیں ایل این جی کی درآمد کامعاہدہ رواں ماہ ہوگا
قطر سے ایل این جی سے بھرے جہاز رواں ماہ کے آخر تک پاکستان پہنچ جائیں گے ذرائع
اتوار 8 نومبر 2015 15:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) پاکستان اور قطر کے درمیان سالانہ تیس لاکھ ٹن ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ رواں ماہ کے وسط میں ہوگا، قطر سے ایل این جی سے بھرے جہاز رواں ماہ کے آخر تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں پندرہ سالہ پاک قطر ایل این جی معاہدے کی منظوری متوقع ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی اجلاس میں گیس معاہدے کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دیں گے، معاہدے کے تحت قطر پاکستان کو پندرہ سال تک سالانہ تیس لاکھ ٹن ایل این جی فراہم کرے گا، جو ہر ہفتے بحری جہاز کے ذریعے پاکستان پہنچے گی، اس طرح سالانہ باون جہاز قطر سے ایل این جی لے کر کراچی بندرگاہ پہنچیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ درآمدی ایل این جی کی قیمت خام تیل کی قیمت سے منلسک ہوگی۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.