یوم اقبال کی چھٹی کی منسوخی کے خلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ اور لاہور کی ضلعی عدلیہ میں ںوکلاءکی ہڑتال،وکلاءہڑتال کے باعث ہزاروں مقدمات کی سماعت متاثر ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامناکرنا پڑا
عمر جمشید پیر 9 نومبر 2015 12:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) یوم اقبال کی چھٹی کی منسوخی کے خلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلاءنے لاہور کی سیشن عدالتوں،ضلع کچہری،ماڈل ٹاون کچہری،کینٹ کچہری اور جوڈیشل کمپلیکس کے علاوہ عدالت عالیہ کا بائیکاٹ کیا اور اپنے مقدمات میں عدالتوں میں پیش نہ ہوئے۔
(جاری ہے)
وکلاءہڑتال کی بناءپر ہزاروں مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی جسکی وجہ سے پیشی پر آئے ملزمان اور سائلین اگلی تاریخیں لے کر مایوس لوٹ گئے۔
وکلاءہڑتال کی وجہ سے دور دراز سے آئے سائلین کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔پنجاب بار کونسل کی وائس چئیرمین فرح اعجاز کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مفکر پاکستان کے یوم پیدائش کی چھٹی کی منسوخی وکلاءکو قابل قبول نہیں،حکومت نے کس ایجنڈے کے تحت یوم اقبال کی چھٹی منسوخ کی سمجھ سے بالاتر ہے جسکی پنجاب بھر کے وکلاءبھرپور مذمت کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.