قومی اسمبلی میں خورشید شاہ سمیت دیگر ارکان کی سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد
جمہوریت اداروں کی مضبوطی میں ہے مگر یہاں فرد واحد کی مضبوطی میں لگے رہتے ہیں،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ارکان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پیر 9 نومبر 2015 19:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سمیت دیگر ارکان نے سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور انہیں اپنے تعاون کا یقین دلایا، خورشید شاہ نے کہا کہ الیکشن ریفارمز کی بڑی اہمیت ہے یہ ریفارمز جتنے جلدی اور بہتر ہونگے اتنا ہی اچھا ہو گا، الیکشن کا وقت قریب آ رہا ہے حکومت نے ھنی مون پر یڈ ختم کر دیا ہے مگر کوئی بڑا کام نہیں کیا، آنیوالا وقت آپ کیلئے چیلنج ہو گا ۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ آپ ایوان کے درمیان لکیریں ختم کریں ایوان کو ماڈل بنائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔صاحبزادہ طارق اﷲ نے کہا کہ آپ کی جگہ کوئی دوسرا امیدوار ہوتا تو ہم یقیناً سوچتے،ڈاکٹر جی جی جمال نے کہا کہ سات سالوں سے ہمارے لوگ خیموں میں رہ رہے ہیں اگر کیمپ بند کرو گے تو یہ لوگ کہاں جائیں گے؟ فوتگی کے وقت دفن کرنے کیلئے جگہ نہیں ملتی ان کو ہم نے بھکاری بنا دیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.