قومی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد آف سپنر سعید اجمل کو شوکاز نوٹس کے بعد ایک اور دھچکا
اکیڈمی میں تربیت حاصل کر نے والے کر کٹرز کا انتظامیہ کیخلاف بھر پور احتجاج، سعید اجمل کے حق میں نعرے
پیر 9 نومبر 2015 19:42
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) قومی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد آف سپنر سعید اجمل کو ایک اور دھچکا،فیصل آباد میں سعید اجمل کو اکیڈمی کیلئے دی گئی اراضی واپس لے لی گئی، سعید اجمل کا کہنا ہے کہ اکیڈمی پر کروڑوں روپے خرچ کیے، انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کروں گا،اپنے ملک کے بچوں کیلئے کچھ کیا تو کیا غلط کیا، آج مجھے اس اکیڈمی سے دھکے دیکر نکالا جا رہا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد سعید اجمل کے لیے ایک اور دھچکا لگا گیا ہے ، فیصل آباد میں سعید اجمل کی اکیڈمی بند کر دی گئی، زرعی یونیورسٹی نے اکیڈمی کیلئے دی گئی اراضی واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ترجمان ڈاکٹر عارف جلال کا کہنا ہے کہ سعید اجم کو کھیلنے کی اجازت ہے،زمین اکیڈمی کی نہیں بلکہ پنجاب حکومت کی ملکیت ہے،سعید اجمل کو کھیلنے سے نہ پہلے منع کیا اور نہ اب کر ینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.