کوہاٹ ڈویژن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 200تک جا پہنچی
پیر 9 نومبر 2015 20:54
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) کوہاٹ ڈویژن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 200تک جا پہنچی، ہنگو کے عوام بھی ڈینگی سپرے نہ ہونے پر خوف و ہراس میں مبتلا، ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی سپرے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے ہے تا ہم صوبائی حکومت کی طرف سے سپرے ادویات کا انتظار ہے۔ڈپٹی کمشنر نے صوبائی حکومت کو سپرے ادویات کے لئے تحریری درخواست دی تھی جیسے ہی ادویات ملے سپرے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔
ای ڈی او ہیلتھ ضیاالرحمان۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ ڈویژن میں ڈینگی مچھر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک ضلع ناظم کوہاٹ مفتی نیاز سمیت 200مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہے۔کوہاٹ ڈویژن کے اہم ضلع ہنگو میں بھی عوام میں ڈینگی کی بیماری کی وجہ سے شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے ایسے میں ڈینگی بچاؤ سپرے کا نہ ہونا بھی ضلع انتظامیہ محکمہ ہیلتھ اور صوبائی حکومت کی ناکامی کا منہ بھولتا ثبوت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.