پا کستا ن کو ایشین ٹا ئیگر بنا کر دم لیں گے پا کستا ن کی بقا ء کے لئے ہما ری جا ن بھی حا ضر ہے ،شیخ آ فتا ب احمد
عمر جمشید منگل 10 نومبر 2015 11:33
اٹک ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء ) پا کستا ن کو ایشین ٹا ئیگر بنا کر دم لیں گے پا کستا ن کی بقا ء کے لئے ہما ری جا ن بھی حا ضر ہے ،پا کستا ن دنیا میں ایک پسما ندہ ملک جا نا جا تا تھا دو سرے ممالک کہتے ہے کہ پا کستا ن دہشت گر د ملک ہے اور ایک غریب ملک ہے یہ مسائل سے بھر ا ہو ا ہے پا کستا ن کبھی بھی تر قی نہیں کر سکتا ان خیا لا ت کا اظہا وزیر مملکت بر ائے پا رلیمانی امور شیخ آ فتا ب احمد نے امید وار بلدیہ میا ں شا ہنو از المعروف شا نی بھا ئی وا رڈ نمبر 16کے الیکشن آفس کی افتتا حی تقریب کے بعد عوا م سے ایک بہت بڑے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر سا بق امیدوار صوبائی اسمبلی شیخ سلمان سرور ،را جہ محمد اجمل ،شیخ ذیشان قیو م ،شیخ مدثر نو ر ،شیخ سا جد محمو د،میجرشیخ خا لد محمو دکے علا وہ مسلم لیگ (ن) کو چاہنے وا لو ں کی کثیر تعداد مو جو د تھی،انہو ں نے کہا کہ کر اچی کے حا لا ت آ ج سے کچھ سا ل پہلے کیسے تھے بعد میں کرا چی کے حا لا ت ایسے تھے کے لو گ گھر و ں سے با ہر نکلتے ہو ئے ڈرتے تھے لیکن اب کر اچی کے حا لا ت بد ل چکے ہیں اٹک شہر کی حالت پہلے کیسے تھی اب ہم نے اٹک شہر کی حا لت بد ل دی ہے انشا ء اللہ اٹک میں میڈ یکل کا لج کا قیا م ،یو نیو ر سٹی ،نئے رو ڈز بنا نے کے خواب جلد پو ریں ہو گے ہما را ملک تر قی کی طر ف جا رہا ہے بجلی کا بحر ان جلد ختم ہو گا ہما رے مخا لفین یہ نعرہ لگا رہے کہ ہم نے کو ئی تر قیا تی کا م نہیں کر ائے میں ان سے یہ پو چھتا ہو ں کہ یہ اٹک شہر میرا اپنا شہر ہے اس شہر سے میں نے سیاست کا آ غا ز کیا اور آ ج آپ لو گو ں کی دعا ؤ ں سے اللہ کی مہر با نی سے میں نے جو تر قی کی ہے اس میں میر ی صا ف نیت شامل ہے ،میر ے شہر کے وارڈ کے18امیدوار مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فا ر م سے بھر پو ر طر یقے سے کا میا بی حا صل کر یں گے اٹک کی تر قی کے لئے دن را ت ایک کی ہو ئی ہے اٹک شہر اور حضرو کا نقشہ بد لیں گے اٹک شہر بھی دوسرے شہرو ں کی نسبت بہتر تر قی کر یں گا عو ام کو پینے کے لئے صا ف پا نی نئے ر و ڈز ،سکو ل،کا لج بنانے کی کو ششیں تیز ی سے جا رہی ہے اور ا ٓپ کو چند ما ہ کے اندر ہما را کا م نظر ا ٓئیں گا میر ے امیدوارو ں کو شیر کے نشا ن پر کا میا ب کر ائیں اور مجھے امید ہے میا ں شاہنو از المعروف شا نی بھا ئی جس محنت لگن سے آ پ لو گو ں کی خدمت میں لگا ہو ا ہے اس کو بھر پور طر یقے سے کا میا ب کر ائیں آ پ کے مسا ئل مسلم لیگ(ن) کی حکو مت ہی حل کر سکتی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.