کے ایم ایس ایم سی اورالائیڈ انسٹی ٹیوشن سیالکوٹ کے سٹورز میں ہونے والی کروڑوں روپے مالیت کی بدعنوانی کی تاحال ریکوری نہ ہو سکی
دونوں اداروں کی انتظامیہ نے محض محکمانہ انکوائری کرکے معاملے کو گول کردیا
منگل 10 نومبر 2015 14:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) کے ایم ایس ایم سی اور آلائیڈ انسٹی ٹیوشن سیالکوٹ کے سٹورز میں ہونے والی کروڑوں روپے مالیت کی بدعنوانی کی تاحال ریکوری نہیں کی گئی مذکورہ دونوں اداروں کی انتظامیہ نے محض محکمانہ انکوائری کرکے معاملے کو گول کردیا ہے۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ کروڑوں روپے کا یہ فراڈ مالی سال 2010ء اورمالی سال 2013ء کے درمیان کیا گیا تھا جس کے مطابق ان اداروں کے سٹورز سے نہ صرف ادویات اور دیگر سٹور اشیاء غائب پائی گئیں بلکہ انتظامیہ نے ہسپتال کی سرکاری رہائش گاہوں میں مقیم بجلی کے بلوں کی رقوم وصول کرکے سرکاری خزانے میں جمع نہ کروائی ۔
یہاں تک کہ ورکس چارج ملازمین کی تنخواہوں کی رقم بنک سے نکلوائی گئی لیکن ملازمین کو ادائیگی نہ کی گئی یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان اداروں کی انتظامیہ نے اس فراڈ کی انکوائری کی زمہ داروں پر الزامات درست ثابت ہوئے لیکن رقم کی ریکوری نہ کی گئی محکمہ صحت پنجاب نے پانچ سال قبل ہونے والی ان بدعنوانیوں کی ریکوری کی ہدایات جاری کردی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.