دیپالپور میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالے بچے کے ورثاء کا انصاف نہ ملنے پر سیون کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ‘ وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا
منگل 10 نومبر 2015 17:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) دیپالپور میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونے والے 7سالہ بچے کے ورثاء اور اہل علاقہ نے پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر سیون کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ،مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ ملزم پولیس کے ایک افسر کا قریبی عزیز ہے جسے تفتیش میں پاگل ظاہر کیا جارہا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹس لینے پر تفتیشی افسر کو تبدیل کردیا گیا جبکہ ایس پی رینک کاافسرکیس کی تفتیش کرے گا۔
مظاہرے کے شرکاء نے بتایا کہ ملزم ندیم نے سات سالہ بچے فیضان کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا اور لاش کو بھی نا معلوم مقام پر دفن کر دیا ۔ واقعہ کے بعد ملزم خود تھانے پیش ہو گیا اور جرم کا اعتراف بھی کر لیا ۔مظاہرین نے بتایا کہ ملزم پولیس افسر کا قریبی عزیز ہے اس لئے مقدمے میں مبینہ زیادتی کی دفعات شامل نہیں کی گئی جبکہ تفتیش میں یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ملزم ذہنی طور پر پاگل ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.